aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abdaal"
ساحر لدھیانوی
1921 - 1980
شاعر
عبد الحمید عدم
1909 - 1981
حفیظ ہوشیارپوری
1912 - 1973
عرفان ستار
born.1968
مجید امجد
1914 - 1974
جمیل ملک
1928 - 2001
اے جی جوش
1928 - 2007
قابل اجمیری
1931 - 1962
عبد الاحد ساز
1950 - 2020
حفیظ بنارسی
1933 - 2008
والی آسی
1939 - 2002
عمیق حنفی
1928 - 1988
آسی غازی پوری
1834 - 1917
عبدالرحمان احسان دہلوی
1768 - 1851
آسی الدنی
1893 - 1946
ٹکڑے چبا رہا ہے سو ہے وہ بھی آدمیابدال، قطب و غوث، ولی آدمی ہوئے
کوئی مجذوب الہٰ جذب و جنوں میں آ کرکرۂ ارض کے ابدال بدل دیتا ہے
بڑے بڑے حکیم اور عالم ، ولی و ابدال، نیک و عقلمند، بہادر و نامور ایک گنوار آدمی کی سی صورت میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں مگر ان کی یہ تمام خوبیاں عمدہ تعلیم کے ذریعے سے ظاہر ہوتی ہیں۔ (تہذیب الاخلاق بابت یکم شوال 1289 ہجری)...
تو کبھی خواہش دنیا نہیں کرنے والامیرے ابدال تجھے دانش جاں جانتی ہے
ہم کالج کے پرانے ہال کی سیڑھیاں چڑھ رہے تھے۔ لکڑی کی چوڑی پرانی سیڑھیوں پہ تھپ تھپ بے شمار قدموں کی چاپ تھی۔کتابیں کاپیاں ہاتھوں میں پکڑے، آگے پیچھے باتیں کرتے، ہنستے کھیلتے ہم چڑھے جارہے تھے۔ دگڑ دگڑ لکڑی کے تختوں پہ ہمارے قدم بج رہے تھے۔ پرانے...
مقبول عام شاعر، زندگی اور محبت پر مبنی رومانی شاعری کے لیے معروف
आदाबآداب
عربی, فارسی
دستور، قاعدہ یا قاعدے، طور طریقہ یا طور طریقے
अब्दालاَبْدال
نیک طینت، مخلص
अबदालीاَبْدالی
فارسی
ابدال سے منسوب، نیک اور صالح اشخاص، بزرگ لوگ، بہت نیک
इब्दालاِبْدال
عربی
(لفظاً) ایک کو ہٹا کر دوسرے کو اس کی جگہ رکھنے کا عمل، ایک چیز کو دوسری چیز سے بدلنا، تبدیلی، بدلنا، (صرف) کسی لفظ کے ایک حرف کو دوسرے حرف سے بدلنا
تاریخ حسن ابدال
منظورالحق صدیقی
تاریخ
تجلیٔ طور
ابدال احمد طور سہسوانی
مجموعہ
قواعد اردو
مولوی عبدالحق
زبان
اردو صرف و نحو
دلکش تقریریں
عبدالمالک مصباحی
محبوب ذی المنن تذکرہ اولیائے دکن
محمد عبد الجبار خان
تذکرہ
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
تاریخ ادب
ہمدرد مطب
حکیم عبدالحمید دہلوی
طب
آسان اردو شارٹ ہینڈ
عبدالمجید
اردو مثنوی کا ارتقاء
عبدالقادر سروری
مثنوی تنقید
ضرب الامثال
خواجہ عبدالمجید
اخلاقی کہانی
عربی ادب کی تاریخ
عبدالحلیم ندوی
اسلامی علوم
عبد الوارث خاں
اسلامیات
جدید اردو شاعری
شاعری تنقید
سلطان عبد الحمید خاں ثانی
صوفی پنڈی بہاؤ الدین
سوانح حیات
اپنے بڑھتے ہوئے گستاخ قدم روک رضاؔغوث و ابدال چلے ماؤں کے پیچھے پیچھے
دل جب سیتی تجھ عشق میں مجھ سے جدا ہوابھڑکا جلا موا نہیں معلوم کیا ہوا
دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیںدوستوں کی مہربانی چاہئے
سنا ہے تیغ کو قاتل نے آب دار کیااگر یہ سچ ہے تو بے شبہ ہم پہ وار کیا
جن سے انساں کو پہنچتی ہے ہمیشہ تکلیفان کا دعویٰ ہے کہ وہ اصل خدا والے ہیں
ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگرمے ہے اسی کی نام پہ جس کے ابل پڑے
بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔبارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
اے غم زندگی نہ ہو ناراضمجھ کو عادت ہے مسکرانے کی
خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوںاے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں
میں مے کدے کی راہ سے ہو کر نکل گیاورنہ سفر حیات کا کافی طویل تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books