aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adab-aadaab"
مجلس ترقی ادب، لاہور
ناشر
کتب خانہ بزم ادب، حیدرآباد
انجمن پاسبان ادب، آعظم گڑھ
مکتبہ اردو ادب، جموں کشمیر
نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن، پاکستان
ادارۂ ادب جدید، حیدرآباد
ادارۂ ادب و تنقید لاہور
حلقۂ ادب، جہلم
کارکنان مجلس ترقی ادب
مدیر
بزم اردو ادب، میسور
ادب نواز پبلیکیشن، جے پور
گوشۂ ادب، لاہور
گوشۂ ادب، برہانپور
اشاعت الادب دیوبند، سہارنپور
ادب گلشن آبادی
مصنف
جب تک ادب برائے ادب کا رہا خیالادبار و مفلسی سے رہے ہم شکستہ حال
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھااس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
آداب آدابتسلیمات تسلیمات
جسے بھی ہوں ادب آداب دیکھ سکتا ہےکوئی بھی شخص ترے خواب دیکھ سکتا ہے
ادب آداب کھو گئے ہیں کہیںبن رہے ہیں سکول چاروں طرف
دکنی ادب کے شائقین کے لئے ریختہ نے سو مشہور، معیاری اور معتبر کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
حسن کی ساری نزاکت اداؤں سے ہی ہے اور یہی ادائیں عاشق کیلئے جان لیوا ہوتی ہیں ۔ محبوب کے دیکھنے ،مسکرانے ، چلنے ، بات کرنے ، اورخاموش رہنے کی اداؤں کا بیان شاعری کا ایک اہم باب ہے ۔ ہم اچھے شعروں کا ایک انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
'अजब عَجَب
تعجب، حیرت
عربی
उड़ाओ اُڑاؤ
to spend extravagantly
उड़ाई اُڑائی
(تعمیر) بارود کے ذریعے پہاڑی وغیرہ کو توڑنے کا عمل
अदाई ادائی
(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل
عربی, فارسی
صحیفۂ ادب
مجلس تعلیمی
صحیفہ ادب
نظم
ادیب الاداب
مہتاب جہاں
ادب، ادیب اور اصناف
محمد امین
ادب العرب (داستان مشاہیر عرب)
زبید احمد ایم۔ اے۔
زبان
ادب، ادیب اور معاشرتی تشدّد
شمیم حنفی
تنقید
من کا آنگن اداس اداس
نور شاہ
توضیح فنون ادب
صابر سنبھلی
ضروریات شعروادب
فرحت قادری
تذکرہ مشاہیر ادب شیخ پورہ
ابوالکلام رحمانی
تذکرہ
تاریخ نقد ادب
عبدالحسین زرین کوب
تاریخ اقلیم ادب
محمد انصار اللہ
تاریخ شعر و ادب
جاویدہ حبیب
تذکرۂ مشاہیر ادب
تم نے سمجھائے مری سوچ کو آداب ادبلفظ و معنی سے الجھنا بھی تمہی سے سیکھا
ہر بات دل کی لب پہ نہیں لانا لازمیکچھ گفتگو میں بھی ادب آداب چاہیے
مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاببزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
ادب آداب کے زمانے گئےسلسلے کچھ مزید ہو گئے کیا
دشمن جاں ہے مگر اچھا لگاجانتا ہے کچھ ادب آداب وہ
خاصیت ہے ان ادب والوں میں اکمار دیتے ہے ادب آداب میں
بات میں زہر ملایا ہے اسی دوری نےتلخیٔ ہجر ادب آداب میں در آئی ہے
محفل نے تری اپنا بھرم تک نہیں رکھاکیا خاک برتتے ادب آداب وغیرہ
جو دیکھے تھے وہ سارے خواب رخصت ہو گئے ہیںہمارے سب ادب آداب رخصت ہو گئے ہیں
ہم جو غصے میں بپھرتے ہیں تو رب شاہد ہےخاندانی ادب آداب نکل آتے ہیں
آ گئے ہیں یہ مرے شہر میں کس شہر کے لوگگفتگو میں ادب آداب نہیں دیکھتے ہیں
اب کہانی ہوئے ادب آدابگھر سے نکلوں یہ حوصلہ ہی نہیں
طویل مرحلۂ شوق ہوگا طے کیونکرابھی تلک ادب آداب میں پھنسا ہوا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books