تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "adi"
انتہائی متعلقہ نتائج "adi"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "adi"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "adi"
نظم
دوستی کا ہاتھ
تمہیں بھی ضد ہے کہ مشق ستم رہے جاری
ہمیں بھی ناز کہ جور و جفا کے عادی ہیں
احمد فراز
غزل
وہ لجائے میرے سوال پر کہ اٹھا سکے نہ جھکا کے سر
اڑی زلف چہرے پہ اس طرح کہ شبوں کے راز مچل گئے














