تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "afkaar"
انتہائی متعلقہ نتائج "afkaar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "afkaar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "afkaar"
نظم
میرے بھی ہیں کچھ خواب
شیراز کے مجذوب تنک جام کے افکار کے نیچے
تہذیب نگوں سار کے آلام کے انبار کے نیچے
ن م راشد
نظم
یادیں
مرجھا جاتے ہیں اکثر کیوں کون ہے وہ جس نے بیمار
کیا ہے روح ارض کو آخر اور یہ زہریلے افکار
اختر الایمان
نظم
نیا جنم
مرے افکار پہ یہ کیسی ویرانی سی چھائی ہے
بہت کچھ سوچتا ہوں پھر بھی اب سوچا نہیں جاتا














