aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afv"
آفرین فہیم آفی
born.1998
شاعر
سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد
عطیہ کار
نواب سیف علی سیاف
1895 - 1974
مصنف
جموں اینڈ کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لیگویجز
ناشر
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
سید شاہ ابراہیم عفو
نشینل بک کونسل آف پاکستان
دی رائل ایشیٹک سوسائٹی آف بنگال، کولکاتہ
عافی قادری
born.2004
انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز، نئی دہلی
دی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک تھاٹ، یو۔ایس۔اے
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹرینگ، نئی دہلی
ذاکر حسین انسٹی ٹیوٹ آف اسلاملک اسٹڈیز، نئی دہلی
سینڈیکیٹ رائٹرز، پشاور
انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل اسٹڈیز، رامپور
خطا معاف ترا عفو بھی ہے مثل سزاتری سزا میں ہے اک شان در گزر پھر بھی
فقط امید ہے بخشش کی تیری رحمت سےوگرنہ عفو کے قابل مرے گناہ نہیں
عفو حق کا ہے میکشوں پہ نزولریزش ابر برشگال نہیں
احسان عفو جرم سے وہ شرمسار ہوںبخشا گیا میں تو بھی گنہ گار ہی رہا
مرے گناہوں کی شورشیں اس لیے زیادہ رہی ہیں یا ربکہ ان کی گستاخیوں سے تو اپنے عفو کو بے حساب کر دے
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
'अफ़्वعَفْو
عربی
معاف کرنا، معافی، درگزر، بخشش
ईफ़ाاِیْفا
قول و قرار کی تعمیل، وعدے یا عہد کو پورا کرنا
ईफ़ा'اِیفاع
लड़के का बालिग़ होना, ऊँचा होना, उठना।।
आफीآپِھی
آپ ہی کے املا کی ایک شکل
انتخاب غزلیات
غزل
تاریخ ادب اردو
جمیل جالبی
تاریخ
انگریزی ادب کی مختصر تاریخ
محمد یٰسین
تنقید / تحقیق
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
سلیم اختر
اخبار الصنادید
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
ہندوستانی تاریخ
رام بابو سکسینہ
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
زبان
اردو ناول نگاری
سہیل بخاری
ناول تنقید
تہافۃ الفلاسفہ
امام محمد غزالی
فلسفہ تصوف
بحر الفصاحت
اے ہسٹری آف انڈین لٹریچر
اے شمل
فورٹ ولیم کالج
وقار عظیم
ادبی تحریکیں
پریکٹس آف میڈیسن
ڈاکٹر دولت سنگھ
طب
طب اکبر
حکیم محمد اکبر ارزانی
طب یونانی
سائیکلو پیڈیا آف ہومیوپیتھک ڈرگز (مخزن المفردات)
ڈاکٹر کاشی رام
ہومیوپیتھی
قابل عفو میں نہیں نہ سہینہ کریں آپ درگزر نہ کریں
گنہ گارو چلو عفو الٰہیبہت مشتاق ہے عرض خطا کا
حق سے درخواست عفو کی حالیؔکیجے کس منہ سے ان خطاؤں پر
بخشنے والا جب مرا عفو پہ ہے تلا ہوامجھ سا گناہ گار پھر جرم سے باز آئے کیوں
حسرت عفو کیا ہوئی جرم و خطا کو کیا ہواسامنے ہے در کرم دست دعا کو کیا ہوا
اللہ ہے عفو کرنے والامیں کیا ہوں مرے گناہ کیا ہیں
تقصیر وار عشق جو ہوتا ہے کوئی ذبحکرتے ہیں عفو جرم کے ان سے اشارے لوگ
کیا تری شان ہے قربان ہوں اے عفو کریمآس رکھتا ہے ہر اک فاسق و زانی تیری
جرم گزشتہ عفو کن و ماجرا مپرسمارا ہوا ہوں اس دل بے اختیار کا
امیر شہر کے عفو و کرم کو کیا کہیےکھلے وہ لوگ کہ خوف صلیب و دار گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books