aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ammaama"
علامہ اقبال
1877 - 1938
شاعر
امام بخش ناسخ
1772 - 1838
امیر امام
born.1984
مظہر امام
1928 - 2012
اسامہ ضوریز
born.1994
عارف امام
born.1956
انور صابری
1901 - 1985
امداد امام اثر
1849 - 1933
افتخار امام صدیقی
born.1947
شاہی ارریاوی
born.1999
امام محمد غزالی
1058 - 1111
مصنف
راشدالخیری
1868 - 1936
علامہ طالب جوہری
1929 - 2020
ظفر امام
born.1963
اختر امام رضوی
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
پھیلا جو نور مہر امامت دم زوالذروں سے واں کے آنکھ ملانا ہوا محال
عمامہ جانماز گئے لے کے مغبچےواعظ کی اب لباسی کرامات بھی گئی
ستم ہیں قہر ہیں لونڈے شراب خانے کےاتار لیتے ہیں عمامہ ہر نمازی کا
زیب تن واعظ کے دیکھی ہے قبائے زرنگارسر پہ عمامہ ہے اک دھوبی کے گٹھر کی طرح
مرثیہ عربی لفظ "رثا " سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے مرنے والوں پر ماتم کرنا اور ان کی فضیلت بیان کرنا۔ اردو میں، یہ صنف زیادہ تر امام حسین علیہ السلام کی تعریف اور کربلا کے سانحے کے بیان کے لیے مخصوص ہے۔
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
'अमामा عَمَامہ
پگڑی، ایک وضع کی پگڑی جو عالموں زاہدوں صوفیوں سے مخصوص ہے
عربی
अमाना اَمانا
سمانا، بھرجانا، مملو کرنا یا ہونا، اٹ جانا
سنسکرت
आमादा آمادَہ
تیار، مستعد، کمربستہ
فارسی
'उज़मा عُظَما
بزرگ، بڑے، بڑے لوگ، اکابرین، مرتبے والے، عظیم لوگ
بانگ درا
شاعری
علامہ اقبال کے اشعار
اشعار
علامہ اقبال : تقریریں، تحریریں اور بیانات
لیکچر
بال جبریل
مجموعہ
ڈاکٹر علامہ اقبال کے شکوہ، جواب شکوہ کی نثری ترجمانی
شاعری تنقید
مارکسزم ایک مطالعہ
تنقید
شکوہ جواب شکوہ
نظم
تہافۃ الفلاسفہ
فلسفہ تصوف
فن شاعری
علامہ اخلاق دہلوی
بکھرے خیالات
یاد داتشت / ڈائری
شکوہ و جواب شکوہ
مفاتیح الغیب
امام جعفر صادق
خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی
خط
انتخاب کلیات اقبال
انتخاب
ضرب کلیم
عمامہ سجتا ہے آخر امیر شہر کے سرہمارے جیسے عقیدت میں وارے جاتے ہیں
باجی کا ہر دوپٹہ اپنا بنے عمامہجوکر بنیں پہن کر بھیا کا پائجامہ
اے مغبچوں تمہارا بایاں قدم میں لوں گازاہد کا گر عمامہ رہن شراب ہوگا
پبلک کے پھنسانے کو سب جال کے پھندے تھےیہ دیش یہ عمامہ اور سبحۂ صد دانہ
مفت آبروئے زاہد علامہ لے گیااک مغبچہ اتار کے عمامہ لے گیا
عمامہ ہے موذن مسجد کہ بار خرقد تو ترا خمیدہ ہو محراب سا ہوا
عمامہ بند و قبا پوشگاں کا ذکر ہی کیاترے حضور میں با احترام ہم بھی تھے
بک گیا عمامہ ہو کر رہن مےبوجھ اترا سر سے جھگڑا تو چکا
ہیں خرقہ و عمامہ وہاں پیر طریقتیاں کفر و صنم ہادی و رہبر ہوئے مخصوص
ہم نے دیکھا طرف میکدہ جاتے تھے ریاضؔاک عصا تھامے عبا پہنے عمامہ باندھے
وہ کام آج قشقہ لگانے سے ہو گیامولانا صاحب کا جو عمامہ نہ کر سکا
یہ کیا کم ہے عمامہ باندھ کر نکلے نہیں ہماب اس سے بھی سوا ایمان داری کون کرتا
ململ کا عمامہ تو لندن میں نہیں ملتااے شیخ ترے سر پر ڈھاکہ نظر آتا ہے
عمامہ لے کے شیخ کہیں میکدے سے جابس مغبچوں نے حد سے زیادہ ادب کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books