تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "arafa"
انتہائی متعلقہ نتائج "arafa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
'arafa
'अरफ़ा عَرَفَہ
ماہ ذِی الحجہ کی نویں تاریخ اس دن حاجی میدان عرفات میں جا کر قیام کرتے اور مقررہ مناسک حج بجا لاتے ہیں
عربی
مزید نتائج "arafa"
نظم
درخت زرد
وہ سبطین محمد، جن کو جانے کیوں بہت ارفع
تم ان کی دور کی نسبت سے بھی یکسر مکر جانا
جون ایلیا
غزل
جس کو خود میں نے بھی اپنی روح کا عرفاں سمجھا تھا
وہ تو شاید میرے پیاسے ہونٹوں کی شیطانی تھی
جون ایلیا
نظم
ایک نوجوان کے نام
نہ ہو نومید نومیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے راز دانوں میں
علامہ اقبال
غزل
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
فیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
جگر مراد آبادی
نظم
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیں
مجھے مسرور کرتے ہیں وہ لمحے آج بھی عرفانؔ





