aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "arbaab-e-qalam"
مکتبہ ارباب قلم، کراچی
ناشر
حلقۂ ارباب قلم, بھوپال
جب سے بازار میں بکنے لگے فن کار نیازؔمجھ سے ارباب قلم شہر میں کم آتے ہیں
موقوف کرو ہم سخنی میرؔ کی شہرتؔارباب قلم پر یہ شب و روز کڑے ہیں
اب آگے کس سے لکھا جائے آغاز محبت پرفسانہ ختم کر دیتے ہیں ارباب قلم میرا
اب اس سے بڑھ کے فکر و ذہن کی توہین کیا ہوگیکہ ارباب قلم اپنے قلم تک بیچ دیتے ہیں
سر جوشیٔ قلم کو فضاؔ چپ سی لگ گئیوہ جاتے جاتے شعلہ بیانی بھی لے گیا
'आलम-ए-असबाबعالَمِ اَسْباب
عربی
وہ دنیا جہاں ہر وقوعہ کسی نہ کسی سبب سے رونما ہوتا ہے، دنیائے موجودات، دنیائے فانی، جہانِ ظاہر
अर्बाब-ए-क़लमاَرْبابِ قَلَمْ
پڑھنے لکھنے والے لوگ
شمارہ نمبر-002
شبنم رومانی
ارباب قلم
کوثر صدیقی
مقالات/مضامین
شرح اسباب قلمی
نامعلوم مصنف
شمارہ نمبر-000
چندو لال پروانہ
Dec 1965احباب قلم
تذکرۃ الکرام
شاہ کبیر داناپوری
تاریخ
مسئلۂ خلافت و جزیرۂ عرب
ابوالکلام آزاد
جاہلیت عرب کی معاشی نظام کا اثر پہلی مملکت اسلامیہ کے قیام پر
ڈاکٹر محمد حمیداللہ
اسلامیات
الکلام الفصیح فی تحقیق حیات المسیح
محمد عرب مکی حنفی قادری سنوسی
مسئلہ خلافت و جزیرۂ عرب
دیگر
فضاؔ متاع قلم کو سنبھال کر رکھوکہ آفتاب اسی درج گہر سے نکلے گا
حرمت لوح و قلم جاتی رہیکس طرح کے لوگ ادب میں آ گئے
جو دیدہ ریزی بھی جاں گدازی کے ساتھ ہوگی تو لفظ سارے گہر بنیں گےخلشؔ یقیناً یہ صرف زور قلم نہیں ہے جو شاعری ہے وہ شاعری ہے
تیرے ہاتھوں کا قلم ہے جو عصائے درویشیہی اک دن تجھے خورشید کلاہی دے گا
زبان منہ میں ہے تار گنہ کی صورتتمہارا حکم بجا ہے کلام مت کرنا
جرأت اظہار سے روکے گی کیامصلحت میرا قلم چھینے گی کیا
قلم اٹھایا تو سر پر کلاہ کج نہ رہییہ شہریار بھی فکر معاش میں ڈوبا
وہ خون دل ہی سہی کچھ قلم سے ٹپکا توچلو نزول تو ہم پر بھی رحمتوں کا ہوا
ہے چہرہ چہرہ وہی زخم رائیگاں ہنریبکھر گئے ہیں قلم کے شگاف چاروں طرف
اس طرح کر رہے ہیں رضاؔ کا وہ تذکرہخالی نہیں ہے طنز سے حسن کلام تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books