تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "asiir"
انتہائی متعلقہ نتائج "asiir"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "asiir"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "asiir"
نظم
خضر راہ
موج مضطر تھی کہیں گہرائیوں میں مست خواب
رات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر
علامہ اقبال
نظم
کسی کو اداس دیکھ کر
مرا تو کچھ بھی نہیں ہے میں رو کے جی لوں گا
مگر خدا کے لیے تم اسیر غم نہ رہو
ساحر لدھیانوی
نظم
تصویر درد
اثر یہ بھی ہے اک میرے جنون فتنہ ساماں کا
مرا آئینۂ دل ہے قضا کے راز دانوں میں
علامہ اقبال
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیر
ہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر














