تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ba.ndii"
انتہائی متعلقہ نتائج "ba.ndii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ba.ndii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bandii
बंदी بندی
ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،
مزید نتائج "ba.ndii"
نظم
بنجارہ نامہ
کیا لونڈی باندی دائی دوا کیا بندا چیلا نیک چلن
کیا مندر مسجد تال کنواں کیا کھیتی باڑی پھول چمن
نظیر اکبرآبادی
نظم
تصویر درد
یہ دستور زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری
علامہ اقبال
نظم
کلرک کا نغمۂ محبت
جوں توں رستہ کٹ جاتا ہے اور بندی خانہ آتا ہے
چل کام میں اپنے دل کو لگا یوں کوئی مجھے سمجھاتا ہے
میراجی
نظم
برسات کی بہاریں
کتنوں نے اپنی غم سے اب ہے یہ گت بنائی
میلے کچیلے کپڑے آنکھیں بھی ڈبڈبائی
نظیر اکبرآبادی
مزاحیہ
عظمت بھی اچھی خاصی ہے اس سے لڑا لیجے آنکھیں
آپ اس بندی کی خاطر کب تک زحمت فرمائیں گے










