aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baith"
مرزا غالب
1797 - 1869
شاعر
رسا چغتائی
1928 - 2018
مرزا عظیم بیگ چغتائی
1895 - 1941
مصنف
مرزا حامد بیگ
born.1949
بیگ احساس
born.1948
شہزاد بیگ
born.1967
اقبال اعجاز بیگ
born.1950
مرزا مقبول بیگ بدخشانی
عابد علی بیگ
born.1952
فن کار
مرزا عنایت علی بیگ
مرزا امام بیگ رونق قادری
مرزا محبوب علی بیگ
مرزا ریاض احمد بیگ چغتائی
مرزا مقبول بیگ
مدیر
طوربیت المال
ناشر
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیااتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
جب کہیں بیٹھ کے روتے ہیں وہ بیکس جن کےاشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کریا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو
پروں کو کھول زمانہ اڑان دیکھتا ہےزمیں پہ بیٹھ کے کیا آسمان دیکھتا ہے
اپنے شعر ’بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے‘ کے لیے مشہور
बैठبیٹھ
sit
बे-तहبے تہہ
without layers
گلدستہ بیت بازی
وسیم اقبال صدیقی
بیت بازی
علامہ اقبال کے اشعار
علامہ اقبال
اردو افسانے کی روایت
فکشن تنقید
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
سفر نامہ
شجاع الدین فاروقی
آپ مسافر آپ ہی منزل
مومن اقبال عثمان
اشعار
ترجمے کا فن
ترجمہ
اردو ترجمہ کی روایت
افسانے کا منظر نامہ
افسانہ تنقید
مرزا فرحت اللہ بیگ
عبد الحئی صدیقی
تنقید
مقابلہ آرائی
عبدالباری ایم کے
تاریخ ایران
تاریخ
دلچسپ اصلاحی بیت بازی
اختر سلطان اصلاحی
کرشن چندر شخصیت اور فن
جفا کے ذکر پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئےتمہاری بات نہیں بات ہے زمانے کی
جب فکر دل و جاں میں فغاں بھول گئی ہےہر شب وہ سیہ بوجھ کہ دل بیٹھ گیا ہے
وہ پاس کیا ذرا سا مسکرا کے بیٹھ گیامیں اس مذاق کو دل سے لگا کے بیٹھ گیا
ماں بیٹھ کے تکتی تھی جہاں سے مرا رستہمٹی کے ہٹاتے ہی خزانے نکل آئے
چاندنی دیکھ کے چہرے کو چھپانے والےدھوپ میں بیٹھ کے اب بال سکھاتا کیا ہے
بڑھ بڑھ کے خم سلام کو چھوٹے بڑے ہوئےبیٹھے رہے رسول ملک اٹھ کھڑے ہوئے
یہ کیا ہے کہ بڑھتے چلو بڑھتے چلو آگےجب بیٹھ کے سوچیں گے تو کچھ بات بنے گی
ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا بیٹھ اکیلے رونا ہوگاچپکے چپکے بہا کر آنسو دل کے دکھ کو دھونا ہوگا
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتےنہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books