تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bajre"
انتہائی متعلقہ نتائج "bajre"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bajre"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bajre"
نظم
ہر جانب ہیں
بچھ بچھ گیا ہے دور افق کے پیچھے کہیں ان پانیوں تک جن پر اک ناخدا پیغمبر کی دعاؤں
کے بجرے تیرے تھے
مجید امجد
غزل
ایک اک کر کے پنچھی اڑتے جائیں ٹھور ٹھکانوں سے
بھوک اڑے کھلیانوں میں رت باجرے والی بھیجو ناں
عشرت آفریں
غزل
چلے وہ باد مراد ہمدم جو بحر غم سے نکالے باہم
خوشی کے بجرے لگیں کنارے ادھر ہمارے ادھر تمہارے
شاد لکھنوی
غزل
بجرے لگائے لوگوں نے لا کے ان کے بر آمد ہونے کو
اشکوں نے میرے راہ وفا میں آج تو وہ سیلابی کی
آغا حجو شرف
نظم
باجرے کی روٹیاں
میری خاطر اس بڑھاپے میں بھی اپنے ہاتھ سے
دادی اماں نے پکائیں باجرے کی روٹیاں