تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bansii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bansii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bansii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bansii"
نظم
وطن کا راگ
کرشنؔ کی بنسی نے پھونکی ہے روح ہماری جانوں میں
گوتمؔ کی آواز بسی ہے محلوں میں میدانوں میں
حامد اللہ افسر
غزل
کانہا ہوں گے لوگ وہاں کے رادھا ہوں گی بالائیں
پیار کی بنسی بجتی ہوگی ہر ایک سمے ہر ٹھاؤں رے
غوث سیوانی
نظم
بسنت اور ہولی کی بہار
بھیروں کی گونج مست ہے ہر کشت زار میں
بنسی بجاتے کشن ہے گویا بہار میں
افق لکھنوی
نظم
پنگھٹ کی رانی
رگ رگ جس کی ہے اک باجا اور نس نس زنجیر
کرشن مراری کی بنسی ہے یا ارجن کا تیر
ساغر نظامی
نظم
گاندھی جی کی آواز
سنو کنہیا کی بنسی پکارتی ہے تمہیں
اب اور دیر بھی کرنی نہ چاہیے یارو




