aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barhamii"
شتاب رائے برہمن
died.1773
شاعر
مسعود احمد برکاتی
مصنف
سید محمد عمیم الاحسان برکتی
محمود احمد برکاتی
زیدی بلگامی
حکیم برہم
1863 - 1929
مکتبۂ ابراہیمیہ امداد باہمی، حیدرآباد
ناشر
شفیق برکاتی
مدیر
دارالاشاعت برکاتی، ایٹہ، یو۔ پی۔
حکیم عبد الکریم
نشاط پروین برسوی
born.1979
مفتی محمد خلیل خاں برکاتی
فرید احمد برکاتی
خواجہ ابوالفضل محمد بن حسین بیہقی دبیر
احمد مجتبیٰ صدیقی برکاتی
عجز سے اور بڑھ گئی برہمی مزاج دوستاب وہ کرے علاج دوست جس کی سمجھ میں آ سکے
غصے میں برہمی میں غضب میں عتاب میںخود آ گئے ہیں وہ مرے خط کے جواب میں
خفا اگرچہ ہمیشہ ہوئے مگر اب کےوہ برہمی ہے کہ ہم سے انہیں گلے بھی نہیں
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاق جنوں پہ لیکنتمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
نگاہ ناز کی پہلی سی برہمی بھی گئیمیں دوستی کو ہی روتا تھا دشمنی بھی گئی
برہم شاعری
बरहमी بَرْہَمی
غصہ، ناراضگی، ناخوشی، دکھ
فارسی
बरहम بَرْہَم
پریشان، منتشر، پراگندہ
बाहमी باہَمی
باہم سے منسوب، آپس کا، آپس کی، ساتھ کا، ساتھ کی، ایک دوسرے کا
दरहमी دَرْہَمی
بے ترتیبی، بے احتیاطی، ابتری، گڑبڑ، برہمی، تہ و بالا، تتر بتر، خفا، ناراض، بے مزہ
فرہنگ کلیات میر
لغات و فرہنگ
فلسفۂ تاریخ
غلام محمد احمد
عالمی تاریخ
تین بندوقچی
تیغ برہنہ
حضرت سلطان باہو
ترجمہ
تحریک اسلامی کے کارکنوں کے باہمی تعلقات
خرم مراد
مذہبی تحریکیں
احساس برتری
شیر محمد اختر
نفسیات
تاریخ علم حدیث
حالات قطب دکن حضرت سید حسن عرف برہنہ شاہ صاحب
محمد علی خاں
حرف برہنہ
عنوان چشتی
تنقید
ہندوستان امداد باہمی کی تحریک
محمد طاہر حامد
معاشیات
دو مسافر دو ملک
تاریخ علم فقہ
شاہ ولی اللہ اور ان کے اصحاب
خاکہ: تاریخ و تنقید
سفرنامہ برہما
سید ابو ظفر ندوی
سفر نامہ
خلافت اسلامی کی بربادی کی دردناک داستان اور آل محمد کی تحریک قیام حکومت ربانی
ذاکر حسین فاروقی
چھلک رہی ہے مئے ناب تشنگی کے لئےسنور رہی ہے تری بزم برہمی کے لئے
یہ کیا ادا ہے کہ جب ان کی برہمی سے ہمنہ مر سکے تو ہمیں مسکرا کے مار دیا
یہاں وابستگی واں برہمی کیا جانیے کیوں ہےنہ ہم اپنی نظر سمجھے نہ ہم ان کی ادا سمجھے
یاروں کی برہمی پہ ہنسی آ گئی حفیظؔیہ مجھ سے ایک اور بری بات ہو گئی
اس کی زلف آراستہ پیراستہاک ذرا سی برہمی درکار ہے
یوں برہمئی کاکل امروز سے خوش ہیںجیسے کہ خیال رخ فردا نہیں ہم کو
رخ حیات پہ کاکل کی برہمی ہی نہیںنگار دہر میں انداز مریمی ہی نہیں
یہ کیا ممکن نہیں تو آ کے خود اب اس کا درماں کرفضائے دہر میں کچھ برہمی محسوس ہوتی ہے
عرض غم پر مسکراتے بھی نہیںبرہمی سی برہمی ہے آج کل
زندگی تھی حجاب کے دم تکبرہمئ حجاب نے مارا
لبوں پہ موج تبسم نگہ میں برق غضبکوئی بتائے یہ انداز برہمی کیا ہے
برہمی حلقہ بگوشوں کی انہیں منظور ہےپھوٹ ڈلواتی ہیں لاکھوں میں تمہاری چوڑیاں
اے آسمان کس لیے اس درجہ برہمیہم نے تو تری سمت اشارا نہیں کیا
طنز آوازہ برہمی افسادطعن تشنیع مضحکہ ایراد
کہاں وہ اب لطف باہمی ہے محبتوں میں بہت کمی ہےچلی ہے کیسی ہوا الٰہی کہ ہر طبیعت میں برہمی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books