تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bekaarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "bekaarii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bekaarii"
موضوعات
بےبسی
بےبسی شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bekaarii"
نظم
آخری لمحہ
غربت ہے وہی افلاس وہی رونا ہے وہی بیکاری کا
محنت کی ابھی تک قدر نہیں محنت کا ابھی تک مول نہیں
جاں نثار اختر
نظم
منظر! نرسنگ ہوم
چاند بھی ایک پھپھوندی لگی روٹی کی طرح سر پہ ٹنگا رہتا ہے
کیسے کاٹے کوئی بیماری میں بیکاری کے دن؟
گلزار
مزاحیہ
کس کو میں بے کار کر دوں کس کی آنکھیں پھوڑ دوں
کس کے بازو کاٹ دوں کس کی کلائی موڑ دوں