تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhii..."
انتہائی متعلقہ نتائج "bhii..."
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "bhii..."
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
hii
हीہی
سنسکرت
(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں
bha
भبھ
اردو حروفِ تہجی کا تیسرا اور دیوناگری لپی (رسم خط) کا چوبیسواں حرف ’ بھ ब ‘ جو ایک مستقل ہائیہ صوتیہ ہے ، اس حرف کی آواز دیوناگری میں ’ بھا ‘ اور اردو میں ’بھے‘ سے ادا کی جاتی ہے .





