تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bun.ne"
انتہائی متعلقہ نتائج "bun.ne"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bun.ne"
گیت
تم نے کتنے سپنے دیکھے میں نے کتنے گیت بنے
اس دنیا کے شور میں لیکن دل کی دھڑکن کون سنے
ساحر لدھیانوی
نظم
اسی دوراہے پر
پھر ترے کانپتے ہونٹوں کی فسوں کار ہنسی
جال بننے لگی بنتی رہی بنتی ہی رہی
ساحر لدھیانوی
نظم
کیا گل بدنی ہے
ہر ایک بن مو سے ابلتی ہے جوانی
اٹھتی ہے مسامات سے یوں بھاپ سی دھانی
جوش ملیح آبادی
شعر
خوشیاں دیتے دیتے اکثر خود غم میں مر جاتے ہیں
ریشم بننے والے کیڑے ریشم میں مر جاتے ہیں
