تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bundaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "bundaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
buu.ndaa
बूँदा بُوندا
چھّرا جن کو بندوق میں بھر کو چڑیاں مارتے ہیں، اڑنے والے پرندوں کے سر کی بیماری
ہندی
bundaa
बुंदा بُنْدا
گول ٹیکا جو ہندو پوجا سے پہلے ماتھے پر لگاتے ہیں، عورتوں کے کان کا ایک زیور
سنسکرت
مزید نتائج "bundaa"
غزل
نہ جھمکیں کس طرح کانوں میں اس کے حسن کے جھمکے
ادھر بندا ادھر جھمکا ادھر بجلی کا بالا ہے
نظیر اکبرآبادی
غزل
ہلکی ہلکی بوندا باندی پھر بھی گلیاروں میں ہے
گیت ملن کا گونج رہا ہے یوں تو من کی وادی میں
توفیق ساگر
غزل
دیکھ لینے دے تو اپنے کان کا بوندا ہمیں
پھر کہاں پاویں گے ظالم یہ در نایاب ہم




