تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ceb"
انتہائی متعلقہ نتائج "ceb"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ceb"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
'abb
'अब्बعَبّ
aab
आबآب
فارسی
ایک حصہ آکسیجن اور دو حصے ہائیڈروجن سے مرکب سیال (جسے بےمزہ اور بے رنگ کہا جاتا ہے، پینے کے علاوہ اور بہت سی ضرورتوں میں استعمال ہوتا ہے. پیاس بجھانے کے لئے عموماً دریا ندی یا کنویں وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے)، پانی
jeb
जेबجیب
عربی
(مجازاً) وہ تھیلی جو ضرورت کی معمولی چیزیں رکھنے کے لیے لباس میں کسی موزوں جگی مثلاً زیر گریباں ، دامنمیں لیتے ہیں ،کسیہ.


