aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chale.n"
چھبیلداس
مصنف
پنڈت چاند نرائن راز مونس
چھبیل داس
مولوی چھبّن
چایکین مستشرق
گورنمنٹ چادر گھاٹ کالج، حیدرآباد
ناشر
نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئیسو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں
کبھی دن کی دھوپ میں جھوم کے کبھی شب کے پھول کو چوم کےیوں ہی ساتھ ساتھ چلیں سدا کبھی ختم اپنا سفر نہ ہو
کسے ڈھونڈوگے ان گلیوں میں ناصرؔچلو اب گھر چلیں دن جا رہا ہے
یہاں درختوں کے سائے میں دھوپ لگتی ہےچلیں یہاں سے چلیں اور عمر بھر کے لیے
کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیںآئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
चले چَلے
چلا کی محّرفہ شکل، چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل
चालें چالیں
چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل
ढलें ڈھلیں
छाएँ چھائِیں
بھوت، روح، داغ، دھبّہ
سنسکرت
آؤ بھاگ چلیں
اے۔ حمید
چلو چاند پر چلیں
جے پرکاش بھارتی
چلو من اب اندر چلیں
سدیش گیرا
مجموعہ
چچا چھکن
سید امتیاز علی تاج
نثر
چچا چھکن کی عینک کھوئی گئی
عصمت چغتائی
افسانہ
جب مشک بھر کر نہر سے عباس غازی گھر چلے
مرثیہ
چالاک کوا
غلام حیدر
چچا چھکن نے تیمارداری کی
قدسیہ زیدی
ذکر یار چلے
مرزا ظفر الحسن
چچا چھکن نے دھوبن کو کپڑے دیے
چالاک بونا
ایم۔ کے۔ پاشا
چالیس کروڑ بھکاری
ابراہیم جلیس
چالاک سونا
ونیتا کرشنا
پرتھم بکس
چالاک لومڑی
طاہر اختر میمن
چچا چھکن کے کارنامے
رخ پر پسینہ جسم میں رعشہ جبیں پہ چیںپوچھا کدھر چلے تو یہ بولے کہیں نہیں
میرے مالک آپ تو سب کچھ کر سکتے ہیںساتھ چلیں ہم اور دنیا کی آنکھیں دیکھیں
ہاتھوں میں ہاتھ لے کے یہاں سے گزر چلیںقدموں میں پل صراط سہی راستا تو ہے
اب اپنا اختیار ہے چاہے جہاں چلیںرہبر سے اپنی راہ جدا کر چکے ہیں ہم
آؤ پھر دل کے سمندر کی طرف لوٹ چلیںوہی پانی وہی مچھلی وہی جال اچھا ہے
شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہم راہ چلیںآج وہاں قوالی ہوگی جونؔ چلو درگاہ چلیں
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاںآ اے شب فراق تجھے گھر ہی لے چلیں
اب فرازؔ آؤ چلیں اپنے قبیلے کی طرفشاعری ترک کریں بوجھ اٹھانے لگ جائیں
کیوں ضروری ہے کسی کے پیچھے پیچھے ہم چلیںجب سفر اپنا ہے تو اپنی روانی چاہیئے
چھوڑ خالی گھر کو آ باہر چلیں گھر سے عدیمؔکچھ نہیں تو کوئی چہرہ چاند سا مل جائے گا
رات کے پیچھے رات چلےخواب ہوا ہر خواب سحر
چلے ہوا تو کواڑوں کو بند کر لینایہ گرم راکھ شراروں میں ڈھل نہ جائے کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books