aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chashm-e-sehr-e-fan"
بزم علم و فن، اسلام آباد
ناشر
مرکز فکروفن، دہلی
مکتبہ تہذیب وفن، کراچی
بزم فکر و فن، کڑپہ
بزم علم و فن انٹرنیشنل، ہالینڈ
مکتبۂ علم وفن، دہلی
ادارۂ فکر و فن، ممبئ
ادارہ علم و فن، کراچی
ادارۂ فکروفن رحیم آباد، لکھنؤ
خیال و فن پبلیشرز، لاہور
حلقۂ فکروفن، جموں
ادارہ ارباب فکر و فن، کولکاتا
حلقۂ فکروفن، پٹنہ
دیار فکر و فن، کلکتہ
ادب و فن پبلی کیشنز
جنبش میں زلف پر شکن ایک اس طرف ایک اس طرفگردش میں چشم سحر فن ایک اس طرف ایک اس طرف
کافر وہ زلف پر شکن ایک اس طرف ایک اس طرفپھر اس پہ چشم سحر فن ایک اس طرف ایک اس طرف
سالم یقین عظمت سحر خدا نہ توڑمایوس ہو کے کاسہ دست دعا نہ توڑ
تصور سے نظارے تک فروغ سحر حیرت ہےحقیقت بھی فسانہ ہے فسانہ بھی حقیقت ہے
مجھ پہ کرتے ہیں یار کا جادواس ستم گار سحر فن کے نین
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
خواب صرف وہی نہیں ہے جس سے ہم نیند کی حالت میں گزرتے ہیں بلکہ جاگتے ہوئے بھی ہم زندگی کا بڑا حصہ رنگ برنگے خوابوں میں گزارتے ہیں اور ان خوابوں کی تعبیروں کے پیچھے سر گرداں رہتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب ایسے ہی شعروں پر مشتمل ہے جو خواب اور تعبیر کی کشمکش میں پھنسے انسان کی روداد سناتے ہیں ۔ یہ شاعری پڑھئے ۔ اس میں آپ کو اپنے خوابوں کے نقوش بھی جھلملاتے ہوئے نظر آئیں گے ۔
شرح مثنوی سحر حلال
اہلی شیرازی
مثنوی
مقدمۂ سحر و ساحری
جمیل نظر
شاعری
مقدمہ سحر و ساحری
تنقید
عکس افطار و سحر
شکیل افروز
حقیقت سحرو ساحری
مولانا محمد بہاء الحق اشک
شاعری تنقید
دیوان سحر
منشی دیبی پرشاد سحر بدایونی
دیوان
سحر و اعجاز
ساحر سنامی
سحر نظر
وفا براہی
سحر غزل
ساحر ہوشیار پوری
مجموعہ
خیر بہ چشم اہل خیر
مقبول فاروقی
تنقیدی فکر و فن
مشتاق احمد وانی
چشم نیم باز
عرش صہبائی
غزل
یعقوب راہی : فکر و فن
محمد اسلم پرویز
سوانح حیات
سحر جلال
نامعلوم مصنف
امیر خسرو
شاہد مختار
میں ہی اک شخص تھا یاران کہن میں ایساکون آوارہ پھرا کوچۂ فن میں ایسا
ہو سکا پھر بھی نہ اس کے حسن رنگیں کا بیاںشہر فکر و فن سے تشبیہات ہم لائے بہت
یہ کیا خبر تھی کہ سینے کے داغ لو دیں گےکوئی جو محنت فن کا مآل پوچھے گا
پہیلی خود تھی ہستی عشق نے کچھ اور الجھائیکوئی اے سحرؔ کیا سمجھے نہیں میں رازداں اپنا
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
یہ صنف آبروئے فن شاعری ہے فضاؔغزل کہو تو مضامین معتبر باندھو
دھلا سا چہرہ بھی کچھ ماند پڑ گیا آخرہوئے نہ اشک تری چشم تر کی گرد ہوئے
ہوا ہے قتل اپنے فکر و فن کامگر خنجر لہو میں تر نہیں ہے
سحرؔ اس نگاہ مست پہ قربان کیوں نہ ہوجس کے کرم نے زندہ قلندر بنا دیا
سحرؔ ان کی لنترانی سن کے گوش ہوش ثےآرزوے عاشق دل گیر آدھی رہ گئی
سحرؔ تو مجتہد ہے خود کیوں ہو مقلد اور کابحر و ردیف و قافیہ ہے فن شاعری ادق
سحرؔ مسجود دو عالم کیا اس کو جس نےنقش ہی نقش وہ میری ہی جبیں سائی کا
کعبہ سے پھر آیا وہ بہر طواف مے کدہسحرؔ کی فطرت میں ہے انداز رندانہ ابھی
عروج جوش وحشت سحرؔ ہے یہ روز روشن میںنظر آتے ہیں تارے روزن دیوار زنداں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books