تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daak"
انتہائی متعلقہ نتائج "daak"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "daak"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "daak"
نظم
دل مرے صحرا نورد پیر دل
نغمہ در جاں رقص برپا خندہ بر لب
دل تمناؤں کے بے پایاں الاؤ کے قریب
ن م راشد
غزل
روشنی اس کی ڈاک سے آنے میں تو زمانے لگ جاتے ہیں
اس دوران اک نور کی چٹھی کبھی کبھی دستی آتی ہے
فرحت احساس
نظم
جلوۂ سحر
اسی پہ آتا ہے ایک موٹر بھی ڈاک خانے کی ڈاک لینے
اسی پہ جاتے ہیں کچھ دیہاتی لدی ہوئی گاڑیاں ہکائے
نشور واحدی
نظم
سیاسی مصلحت
باغ ہندوستان جن جن کے خون سے سینچا گیا
دار ناقدری پہ بالآخر انہیں کھینچا گیا












