aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-hayaat"
دور حیات پبلکیشن، ممبئی
ناشر
اب دور آسماں ہے نہ دور حیات ہےاے درد ہجر تو ہی بتا کتنی رات ہے
دور حیات آئے گا قاتل قضا کے بعدہے ابتدا ہماری تری انتہا کے بعد
کتنا اداس اداس یہ دور حیات ہےانساں کی زندگی نہیں جنگل کی رات ہے
کیا کہیے حیاتؔ آج ہے وہ دور جنوں خیزچہرے پہ ہر اک فرد کے وحشت سی لگے ہے
दौर-ए-हयात دَورِ حَیات
عرصہ زندگی، پیدائش سے موت تک کا زمانہ، عرصۂ حیات
044
قیصر مظہر حسین
Sep 1963دور حیات
شمارہ نمبر۔026
Sep 1964دور حیات
شمارہ نمبر۔033
Nov 1964دور حیات
شمارہ نمبر۔008
Mar 1965دور حیات
شمارہ نمبر۔027
دور حیات
شمارہ نمبر۔013
May 1965دور حیات
شمارہ نمبر۔032,033,034
شمارہ نمبر۔006
Feb 1965دور حیات
شمارہ نمبر۔001,002,003
Jan 1965دور حیات
حیات اقبال کا ایک جذباتی دور اور دوسرے مضامین
محمد عثمان
محفل عزیز
قمر بدایونی
سوانح حیات
زندہ رود
جاوید اقبال
حیات اقبال کا ایک جذباتی دور
شاد عارفی : حیات، شاعری، انتخاب کلیات
دور آفریدی
رہ حیات میں کانٹے بچھیں کہ پھول کھلیںیہ شرط ہے تری جانب وہ راستہ جائے
یہ کس کے ہاتھ میں آیا ہے دور پیمانہلبوں پہ اپنے بڑی تشنگی سی لگتی ہے
خاکۂ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیاتیوں سجایا آپ نے مجھ کو کہ قیصرؔ کر دیا
یہ چھپ چھپ کے یکجا پئیں دورؔ و زاہدکسی نے بھی ان شاہکاروں کو دیکھا
ہم اسے بھول چکے ہیں مگر اے دور حیاتسامنے آنکھوں کے یہ صورت زیبا کیا ہے
اپنے سائے سے ہم خود اے حیات ڈرتے ہیںمصلحت کی دنیا میں کتنی بد گمانی ہے
ستم ظریفیٔ حالات کا کرشمہ ہےبھٹکنے والے مجھے راستے بتاتے ہیں
اے حیاتؔ آئینہ ہوں کیا جلوےسب یہاں صاحب نظر تو نہیں
میں کیسے کرتا مکمل نقوش ہستی کےرخ حیاتؔ بدلتا رہا افق کی طرح
اے حیاتؔ اپنے ہی احساس نے بڑھنے نہ دیاکتنا آسان تھا گرتوں کو کچل کر جانا
ہاں اے حیاتؔ ہم نے زمانے کے دکھ سہےپھر بھی ہمیں کسی سے شکایت نہیں رہی
حیاتؔ کا دم آخر نہیں ہے جان حیاتیہ فیصلے کی گھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
کس سے شکوہ کریں ویرانیٔ ہستی کا حیاتؔہم نے خود اپنی تمناؤں کو جینے نہ دیا
دم آخر بھی وہ نہ آئے حیاتؔیہ بھی مجھ سے گلہ نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books