تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhamkaane"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhamkaane"
غزل
تیرے دھمکانے سے کوئی اظفریؔ دھمکے ہے گا
کھیل ایسے ہیں میاں ہم نے بہت سے کھیلے
مرزا ظہیرالدین اظفری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dhamkaane"
غزل
کہیں تار دامن گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلے
کہ نشان فصل بہار کا سر شاخسار کوئی تو ہو
احمد فراز
نظم
کوئی یہ کیسے بتائے
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامن
ان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
کیفی اعظمی
فلمی گیت
آپ کی نظروں نے سمجھا پیار کے قابل مجھے
دل کی اے دھڑکن ٹھہر جا مل گئی منزل مجھے
