تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhang"
انتہائی متعلقہ نتائج "dhang"
نظم
مگر ظلم کے خلاف
اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہی
ظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم
ساحر لدھیانوی
غزل
ڈھنگ کی بات کہے کوئی، تو بولوں میں بھی
مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں
پیر نصیر الدین شاہ نصیر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "dhang"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "dhang"
نظم
ہولی کی بہاریں
کچھ بھیگی تانیں ہولی کی کچھ ناز و ادا کے ڈھنگ بھرے
دل بھولے دیکھ بہاروں کو اور کانوں میں آہنگ بھرے
نظیر اکبرآبادی
شعر
تیرے تو ڈھنگ ہیں یہی اپنا بنا کے چھوڑ دے
وہ بھی برا ہے باؤلا تجھ کو جو پا کے چھوڑ دے