aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diida-e-ibrat"
یہ گزارش ہے تم سے اے عبرتؔعمر بھر میرے ہم سفر رہنا
اگر وطن سے محبت ہے تم کو اے عبرتؔتو پیدا عزم سے تم سبز انقلاب کرو
روز کے حادثوں سے اے عبرتؔزندگی میں کوئی مزہ ہی نہیں
شب غم میں ستاروں کو اے عبرتؔسکوں پرور نہیں اخگر سمجھنا
یہ چاہتا ہے گھر میں تری جلوہ گاہ ہو''دیکھو اسے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو''
دیدۂ عبرت نگاہ
منیر سیفی
سفر نامہ
اب کیا لگے گا دل چمن روزگار میںمارا ہوا ہے دیدۂ عبرت نگاہ کا
بند ہو کر دیدۂ عبرت کھلےسمجھے بعد مرگ ہم اسرار مرگ
نقش ہستی دیدۂ عبرت سے ہمدم دیکھیےدنیا دنیا دیکھ لی اب عالم عالم دیکھیے
تم کسی ریت کے ٹیلے پہ کھڑے ہو عبرتؔاٹھے طوفاں تو پھر اوقات سمجھ میں آئے
دعویٔ خوں بہا نہ تظلم نہ احتجاجکس بے نوائے وقت کا عبرتؔ یہ قتل ہے
ہم تماشا تھے کبھی دیدۂ عبرت کی قسماب تماشا نظر آتے ہیں تماشائی ہمیں
دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہومیری سنو جو گوش نصیحت نیوش ہے
ہاتف کی دفعتاً یہ صدا آئی غیب سے''دیکھو اسے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہے''
کھلا کہ دیدۂ عبرت نگاہ کوئی نہ تھااٹھی تھی یوں تو ہر اک کی نگاہ دیکھنے کو
نگاہ دیدۂ تعبیر کے حوالے خلشؔہے یہ بیاض الگ انتخاب خواب کے ساتھ
اپنی طرف سے لاکھ وہ ہم سے کھنچا کئےپھر بھی ہمارے دیدۂ دل میں نہاں رہے
بہت حریص ہیں دیدہ وران چہرہ فضاؔنقاب ڈال کے چل آگہی کے چہرے پر
قبر میں سوئیں گے آرام سے اب بعد فناآئے گا خواب عدم دیدۂ بے دار کے پاس
کسی طوفان کو خاطر میں نہیں لاتا میںبس ترے دیدۂ نمناک سے ڈر لگتا ہے
ان کی فرقت میں مرا شغل یہی تھا دن راتہاتھ جب دل سے اٹھے دیدۂ تر تک پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books