تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fakhr"
انتہائی متعلقہ نتائج "fakhr"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "fakhr"
موضوعات
Fakhr
فخر پر شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "fakhr"
شعر
آنے والی نسلیں تم پر فخر کریں گی ہم عصرو
جب بھی ان کو دھیان آئے گا تم نے فراقؔ کو دیکھا ہے
فراق گورکھپوری
نظم
مرزا غالبؔ
دفن تجھ میں کوئی فخر روزگار ایسا بھی ہے
تجھ میں پنہاں کوئی موتی آبدار ایسا بھی ہے
علامہ اقبال
نظم
استاد محترم کو میرا سلام کہنا
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھی
تم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی