تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farak"
انتہائی متعلقہ نتائج "farak"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "farak"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
falak
फ़लक فَلَک
آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)
عربی, فارسی
مزید نتائج "farak"
نظم
گاندھی
وہ کتاب صلح کا سر ورق کہ مٹائی کشمکش فرق
وہ قتیل خنجر صبر و حق کہ وطن پہ خود کو مٹا دیا
اقبال سہیل
غزل
سعی کوشش کے لیے میدان ہے اب بھی فراخ
عزم راسخ کی ضرورت ہم کو ہاں ہاں اب بھی ہے













