تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gabgab"
انتہائی متعلقہ نتائج "gabgab"
شعر
مزے میں اب تلک بیٹھا میں اپنے ہونٹھ چاٹوں ہوں
لیا تھا خواب میں بوسہ جو یک شب سیب غبغب کا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
مدھ میں بھرا ہے جوبن کے وہ حسن سے اس کے ٹپکے ہے مستی
چاہ ذقن ہے جام بلوریں اور غبغب ہے شیشۂ صہبا
مصحفی غلام ہمدانی
غزل
اس نے مزا کیا پایا ہوگا دو چلو مے پینے کا یاں
جس میکش کے ہاتھ نہ آیا غبغب ساغر ساعد مینا
مصحفی غلام ہمدانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gabgab"
تمام


