تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gazla"
انتہائی متعلقہ نتائج "gazla"
غزل
شرفؔ اور رشکؔ کے کہنے سے کچھ تک بندیاں کر لیں
حسنؔ افکار میں ہم سے دو غزلا ہو نہیں سکتا
حسن بریلوی
غزل
اگر اس میں تو سہ غزلہ جو کہے تو کام بھی ہے
نہیں مصحفیؔ مزہ کیا جو دو رو کباب الٹا
مصحفی غلام ہمدانی
مزاحیہ
آپ ڈھیلی کر کے رکھ دیتے ہیں نس نس شعر کی
اف یہ چو غزلہ اور اس پر ہر غزل دس شعر کی
رضا نقوی واہی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gazla"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
Gazla
गज़ला غَزْلَہ
مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں، ایک ہی زمین میں دو تین غزلیں، ایک ہی بحر اور قافیہ و ردیف میں کئی کئی غزلیں
عربی
مزید نتائج "gazla"
نظم
خوبصورت موڑ
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے
نہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
ساحر لدھیانوی
غزل
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
شیخ ابراہیم ذوقؔ
غزل
صبا اکبرآبادی
غزل
تہذیب حافی
نظم
اتنا معلوم ہے!
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا






