تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghuras"
انتہائی متعلقہ نتائج "ghuras"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ghuras"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ghuras"
نظم
جواب شکوہ
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
علامہ اقبال
غزل
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں
کسی کام میں جو نہ آ سکے میں وہ ایک مشت غبار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
کیوں اٹا ہوا ہے غبار میں غم زندگی کے فشار میں
وہ جو درد تھا ترے بخت میں سو وہ ہو گیا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
غزل
کہیں اور بانٹ دے شہرتیں کہیں اور بخش دے عزتیں
مرے پاس ہے مرا آئینہ میں کبھی نہ گرد و غبار لوں













