aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haal-e-dil-e-shaidaa"
حدیث دل پبلی کیشنز، دہلی
ناشر
ایم۔ اے۔ شاہد
مدیر
ادارۂ دین و دانش، کراچی
مکتبۂ دین و دانش، بھوپال
مکتبۂ شاداب، حیدرآباد
فخر دین نظامی
born.1420/30
مصنف
فرزندان شاداں اندوری
ادارہ حق و باطل، ناگپور
صائمہ حق و شفا حق
دین محمد، لکھنؤ
دین محمدی پریس
دین محمدی پریس، لکھنؤ
ادارہ دعوت دین، بستی
ادارہ احیائے دین، اعظم گڑھ
امام دین مغل باغبان
تغافل کیش میں نے ہی بنایااسے حال دل شیدا سنا کر
کیا تم کو علاج دل شیدا نہیں آتاآتا ہے پر اس طرح کہ گویا نہیں آتا
کیوں تم سے علاج دل شیدا نہیں ہوتاکیا درد محبت کا مداوا نہیں ہوتا
ہم نشیں کچھ تو علاج دل شیدا کر دےزندگی کو نہ مری نذر تماشا کر دے
ان سے کہہ دو کہ علاج دل شیدا نہ کریںیہی اچھا ہے کہ بیمار کو اچھا نہ کریں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
حال دل
نامعلوم مصنف
ناول
بیگم توقیر ولایت حسین
خواتین کی تحریریں
اے دل آوارہ
شموئل احمد
اے دل آوارہ
متاع دل و جاں
عارف ندوی
عکس دل و دنیا
عبدالصمد قیصر
ریگزار دل تنہا
نعیم صبا
مجموعہ
شاعر لوح شیشہ دل
طاہر تونسوی
نغمہ دل ریش جمیلہ درویش
شفیع مشہدی
دیوان
قافلئہ اہل دل
نسیم احمد فریدی امروہی
فضائے شہر دل
کتاب دل و دنیا
افتخار عارف
کلیات
داستان درد دل
ظفر لکھنوی
سفینۂ غم دل
قرۃالعین حیدر
ہوائے موسم دل
امجد مرزا امجد
حال دل بیقرار ہے اورشاید کہ خیال یار ہے اور
ان کو حال دل پر سوز سنا کر اٹھےاور دو چار کے گھر آگ لگا کر اٹھے
کیا پوچھتے ہو حال دل بیقرار آججو کل تھی ہے وہ گردش لیل و نہار آج
صورت حال دل بدلتا ہےکوئی رہ رہ کے ہاتھ ملتا ہے
اس سے کہوں میں حال دل داغ داغ کیاہنس کر جو یہ کہے کہ سجایا ہے باغ کیا
شریک حال دل بیقرار آج بھی ہےکسی کی یاد مری غم گسار آج بھی ہے
سنا حال دل مجروحؔ شب کوکوئی حسرت سی حسرت تھی بیاں میں
کھل جائے گا حال دل افگار ہماراپڑھتے ہیں وہ گلدستۂ اشعار ہمارا
ہم جنہیں حال دل زار سنانے نکلےان کے تو اور المناک فسانے نکلے
حال دل تباہ کسی نے سنا کہاںپوچھے مگر کوئی تو لب مدعا کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books