تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hariir"
انتہائی متعلقہ نتائج "hariir"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
harii
हरी ہَری
(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)
سنسکرت
مزید نتائج "hariir"
نظم
آپ بیتی
نہ کہیں اطلس و کمخواب نہ دیبا و حریر
ہر طرف منہ کو بسورے ہوئے جیسے تقدیر
خلیل الرحمن اعظمی
نظم
مزدور عورتیں
تو اور حریر و اطلس و کم خواب و پرنیاں
چبھتا نہیں بدن پہ ترے ریشمی لباس
جاں نثار اختر
نظم
خودی کی زندگی
خودی ہو زندہ تو دریائے بے کراں پایاب
خودی ہو زندہ تو کہسار پر نيان و حریر
علامہ اقبال
غزل
انجم عثمان
شاعری کے تراجم
چاہتا ہے اور آگے جا کے وہ اطلس حریر
یا کوئی تسبیح لے کر کھیلتا ہے مرد پیر












