تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ifriit"
انتہائی متعلقہ نتائج "ifriit"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ifriit"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ifriit"
نظم
عدم کا خلا
ہر جگہ دام دوریوں کا بچھا ہوا ہے
ہر اک جگہ وقت ایک عفریت کی طرح یوں کھڑا ہوا ہے
میراجی
نظم
گونگی عورت
دن پر دن عفریت کی صورت میں بڑھتا جاتا ہے
ان آوازوں کی ہیبت ناکی پر واویلا کرتی
اختر الایمان
نظم
تمہارا شہر
مگر یہ کیا ہے کہ ہر کوچہ آج ویراں ہے
گلی گلی میں ہیں فولاد پا سیہ عفریت
علی سردار جعفری
نظم
جنگ
عفریت سیم و کے کلیجے میں کیوں ہے پھانس
کیوں رک رہی ہے سینے میں تہذیب نو کی سانس