aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izhaar-e-shukriya"
صاف اظہار عشق تھا اس میںپر وہ سمجھانا شاعری میری
بندہ نواز آپ اور اظہار شکریہاعجازؔ آپ کا ہے کوئی غیر تو نہیں
آخر شب جو خواب دکھائی دیتے ہوںاظہرؔ ان کو راز میں رکھا جاتا ہے
یہ رنگ لے کے کہاں آ گئے ہو تم اظہرؔیہاں تو لوگ مصور کے ہاتھ کاٹتے ہیں
کیوں شان حسن آئنہ خانے میں جا کے دیکھاظہرؔ کو اپنے حسن کا مظہر بنا کے دیکھ
کیوں نہ ہو ذکر گل رخاں اظہرؔاوج پر ہے بہار کا موسم
ادا شناس نگاراں ہمیں تو ہیں اظہرؔثنائے حسن ہم اہل سخن سے نکلی ہے
جب سے چھوڑی ہے تمنائے سکوں اے اظہرؔہر کٹھن راہ کو ہموار کئے بیٹھے ہیں
تمام نوع کے نیرنگ اس میں ہیں اظہرؔغزل تری ہے کہ آئینۂ بہار و خزاں
خدا کے لئے تو بھی اب سو جا اظہرؔسوا تیرے خلق خدا سو رہی ہے
اجلے اجلے سے شب و روز کہاں اب اظہرؔان شب و روز کے ہیں اب تو فسانے باقی
آئی جو یاد اظہرؔ شب کو جفائے یاراںچشم وفا کے نم سے پھر نیند ہی نہ آئی
خدا کا شکر کہ اظہرؔ بہ یاد لطف بہارخزاں کے جور اٹھانے کی دل میں تاب تو ہے
نہ چھپ سکے گا غم زندگی کا رخ اظہرؔنہ ڈال اس پہ فریب خیال کا آنچل
تو اگر اے مرے سالار اسی میں خوش ہےرہن رکھ دیتے ہیں دستار بھی تلوار کے ساتھ
اظہرؔ گزر رہے ہیں شب و روز اس طرحآنکھوں میں کوئی پیار کا منظر نہیں رہا
کوئی اظہار وفا آپ سے کیسے کرتابات کہہ دینے کی جرأت تو کبھی دی ہوتی
ہم سے کرتا نہ طلب کم سے کم اظہار خوشیاس طرح اور بھی جینا ہمیں دشوار کیا
اس کی یادوں سے سجائی اپنی بزم آرزودل کو تنہائی میں اظہرؔ یوں بھی بہلاتے رہے
جہاں سچ بولنا ہے جرم اظہرؔوہاں کیا کام ہے اہل صفا کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books