تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jafaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "jafaa"
مزید نتائج "jafaa"
شعر
مضطر خیرآبادی
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
ہم سے بھی تو سودا ممکن ہے تم سے بھی جفا ہو سکتی ہے
یہ اپنا بیاں ہو سکتا ہے یہ اپنی کتھا ہو ہو سکتی ہے
ابن انشا
نظم
دوستی کا ہاتھ
تمہیں بھی ضد ہے کہ مشق ستم رہے جاری
ہمیں بھی ناز کہ جور و جفا کے عادی ہیں
احمد فراز
غزل
مجھے جو بھی دشمن جاں ملا وہی پختہ کار جفا ملا
نہ کسی کی ضرب غلط پڑی نہ کسی کا تیر خطا ہوا














