Ahmad Zafar's Photo'

احمد ظفر

1926 - 2001 | گجرانوالہ, پاکستان

غزل 22

اشعار 6

کون ڈوبے گا کسے پار اترنا ہے ظفرؔ

فیصلہ وقت کے دریا میں اتر کر ہوگا

جو ریزہ ریزہ نہیں دل اسے نہیں کہتے

کہیں نہ آئینہ اس کو جو پارہ پارہ نہیں

انگ انگ سے رنگ رنگ کے پھول برستے دیکھے کون

رنگ رنگ سے شعلے برسے کیسے برسے سوچے کون

ان سے میری بات نہ پوچھ

ان سے میری ان بن ہے

کیوں تیرگی سے اس قدر مانوس ہوں ظفرؔ

اک شمع راہ گزار کہ سحر تک جلی بھی ہے

مزید دیکھیے

"گجرانوالہ" کے مزید شعرا

  • محمد شاہد فیروز محمد شاہد فیروز
  • یونس تحسین یونس تحسین
  • عبد الملک سوز عبد الملک سوز
  • راسخ عرفانی راسخ عرفانی
  • مکرم حسین اعوان زمزم مکرم حسین اعوان زمزم
  • انعام کبیر انعام کبیر
  • سارہ خان سارہ خان
  • عاطف کمال رانا عاطف کمال رانا
  • سالم احسان سالم احسان
  • رضا نقوی رضا نقوی