تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jagaa.e"
انتہائی متعلقہ نتائج "jagaa.e"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jagaa.e"
نظم
ایک نظم
میں دور کہیں تم سے بیٹھا اک دیپ کی جانب تکتا ہوں
اک بزم سجائے رکھی ہے اک درد جگائے رکھتا ہوں
وسیم بریلوی
غزل
کیونکر ہم امتحان دیں سوئیں گے جا کے باغ میں
پڑھنے کو آدھی رات تک کوئی ہمیں جگائے کیوں
کیف احمد صدیقی
نظم
الوداع
یہاں مسرور آنکھوں میں نئے ارماں جگائے ہیں
یہاں معصوم ہونٹوں سے ترانے ہم نے گائے ہیں




