aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalwa"
ستیہ نند جاوا
شاعر
سب کمیٹی جلسۂ اتحادیہ، آگرہ
مدیر
ضیا جالوی شمسی
مصنف
شمس الضحیٰ شمس جالوی
ضیاء جالوی
وجے ولاس ،جالنہ
ناشر
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہےجوہر آئنہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا
دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن اس جلوہ گہہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں
یہ کس نے جلوہ ہمارے سر مزار کیاکہ دل سے شور اٹھا ہائے بے قرار کیا
حسن کے جلوے ہم سب نے اپنی اپنی آنکھوں سے دیکھے ہیں اور اپنے اپنے حساب سے، لیکن ایک تخلیق کار جلوۂ حسن کو کن کن صورتوں میں دیکھتا ہے اور اس کے بارے میں کیسے کیسے انکشافات کرتا ہے کیا ہم اس سے واقف ہیں ؟ اگر نہیں تو یہ انتخاب آپ ہی کے لئے ہے ۔ اسے پڑھئے اور جلوؤں کی چکاچوند سے لطف اٹھائے ۔
जल्वेجلوے
lustre, splendour, display, show
रौशनी
जल्वाجلوہ
नूर, तेज़ प्रकाश
जल्वेجلوہ
appearances, effulgence
जलावेجلاوے
burn
جلوۂ دانش فرنگ
عبدالرحیم قدوائی
مضامین
جلوۂ طور
حافظ سید محمد اسحاق
اسلامیات
جلوۂ داغ
احسن مارہروی
سوانح حیات
تذکرہ جلوہ خضر
صفیر بلگرامی
تاریخ
مبارک عظیم آبادی
مجموعہ
جلوۂ احسن
سید رفیق مارہروی
یہ چراغ ہے تو جلا رہے
سلیم کوثر
جلوہ گاہ
مخمور جالندھری
نظم
جلوہ آرائیاں
احمر جلیسری
غزل
جلوہ ایثار
پریم چند
رومانی
تذکرہ جلوہ خضر (حصہ-001)
ہندوستان کے مسلمان حکمرانوں کے عہد کے تمدنی جلوے
سید صباح الدین عبد الرحمن
تہذیبی وثقافتی تاریخ
کتنی دیر چراغ جلا
باقی صدیقی
بخشے ہے جلوۂ گل ذوق تماشا غالبؔچشم کو چاہیے ہر رنگ میں وا ہو جانا
عشق کا ذوق نظارہ مفت میں بدنام ہےحسن خود بے تاب ہے جلوہ دکھانے کے لیے
کون سی جا ہے جہاں جلوۂ معشوق نہیںشوق دیدار اگر ہے تو نظر پیدا کر
جو رعنائی نگاہوں کے لیے فردوس جلوہ ہےلباس مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتی
جلوہ پھر عرض ناز کرتا ہےروز بازار جاں سپاری ہے
حسین جلوہ ریز ہوںادائیں فتنہ خیز ہوں
جلوہ نہ ہو معنی کا تو صورت کا اثر کیابلبل گل تصویر کا شیدا نہیں ہوتا
گل فشانی ہائے ناز جلوہ کو کیا ہو گیاخاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے
خودی جلوہ بدمست و خلوت پسندسمندر ہے اک بوند پانی میں بند
دل سے اٹھا لطف جلوہ ہائے معانیغیر گل آئینۂ بہار نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books