تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kak.dii"
انتہائی متعلقہ نتائج "kak.dii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kaak.Dii
काकड़ी کاکْڑی
ایک قسم کا کھیرا جوعام کھیرے سے لمبا موٹا اور بہت ملائم اور شیریں ہوتا ہے، بالم کھیرا
kak.Dii
ककड़ी کَکْڑی
ایک قسم کی لمبی اور پتلی ترکاری، جسے کچّا اور پکا کر دونوں طرح سے کھاتے ہیں، اس کے بیج دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، خیار
ہندی
chak.Dii
चक्ड़ी چَکْڑی
ایک چھوٹا سا پیڑ نیز اس کی لکڑی جو بہت مضبوط اور کسی قدر پیلا پن لیے ہوتی پے اس کے کھلونے اور کنگھی وغیرہ بنائے جاتے ہیں ، چیڑ.
مزید نتائج "kak.dii"
غزل
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
احمد سلمان
نظم
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
تیری زلفوں کی مستی برستی رہی
تیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی
فیض احمد فیض
نظم
اس وقت تو یوں لگتا ہے
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے
لیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے





