تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khando.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "khando.n"
غزل
محبت سیں کہتا ہوں طور بد نامی کا بہتر نہیں
اگر خندوں کی صحبت میں نہ جاؤ گے تو کیا ہوگا
آبرو شاہ مبارک
غزل
گر بھلا مانس ہے تو خندوں سے تو مل مل نہ ہنس
مسکرا جوں غنچہ پر گل کی طرح کھل کھل نہ ہنس
شیخ ظہور الدین حاتم
غزل
ہم اس کا مسکرانا یاد کر رو رو کے ہنستے ہیں
نہیں مشتاق اب بازار کے خندوں کے قہہ قہہ کے
شیخ ظہور الدین حاتم
تمام










