تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khatkaa.ii"
انتہائی متعلقہ نتائج "khatkaa.ii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kha.Daa.ii
खड़ाई کَھڑائی
کپڑے کی کچّی سلائی جو تیاری کی سلائی سے پہلے اس کے حصّے جوڑنے کو کی جائے ، کپڑے کو کھڑا کرنا.
kaTaa.ii
कटाई کَٹائی
(کسی شے کو کاٹنے کیا اس کے کٹنے کا عمل (جیسے: زمین کی کٹائی، تراش، کاٹ، پہاڑ کی کٹائی، درختوں کی کٹائی، کسی دھات کی کٹائی وغیرہ)، کاٹنا
ہندی
مزید نتائج "khatkaa.ii"
غزل
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
طلوع اسلام
جب اس انگارۂ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا
تو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الامیں پیدا
علامہ اقبال
نظم
پرچھائیاں
مغرب کے مہذب ملکوں سے کچھ خاکی وردی پوش آئے
اٹھلاتے ہوئے مغرور آئے لہراتے ہوئے مدہوش آئے








