تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khii.nch"
انتہائی متعلقہ نتائج "khii.nch"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "khii.nch"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
khii.nch
खींचکھِیْنچ
ہندی
۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔
مزید نتائج "khii.nch"
نظم
نوجوان خاتون سے
سنانیں کھینچ لی ہیں سرپھرے باغی جوانوں نے
تو سامان جراحت اب اٹھا لیتی تو اچھا تھا
اسرار الحق مجاز
نظم
مجبوریاں
حدیں وہ کھینچ رکھی ہیں حرم کے پاسبانوں نے
کہ بن مجرم بنے پیغام بھی پہنچا نہیں سکتا

