aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laaya"
لالہ مادھو رام جوہر
1810 - 1889
شاعر
ماہ لقا چندا
1768 - 1824
لتا حیا
لالہ رکھا رام برق
لالہ کانجی مل صبا
born.1792
لالہ موجی رام موجی
born.1789
لالہ ٹیکا رام
لالہ چھنو لال دلگیر
1781 - 1848
بابو لاڈلی لال لائق
born.1894
مصنف
فخر لالہ
born.1983
بدھ سنگھ قلندر
died.1780
لالہ انوپ چند آفتاب پانی پتی
1896 - 1968
لالہ سری رام
1875 - 1930
لالہ پیارے لال
1844/1850 - 1874
لالہ رتن لعل
اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔپھر ملیں گے اگر خدا لایا
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہاب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
اے دل شیفتہ میں آگ لگانے والےرنگ لایا ہے یہ لاکھے کا جمانا تیرا
پیڑ مجھے حسرت سے دیکھا کرتے تھےمیں جنگل میں پانی لایا کرتا تھا
وہ جو لایا تھا ہم کو دریا تکپار اکیلے اتر گیا کب کا
کئی ضرب المثل شعروں کے خالق، مرزا غالب کے ہم عصر
लाया لایا
لایا، لانا، لایا ہوا
ہندی
लाया لایہ
دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ
فارسی
हाया ہایَہ
رک : ہایا
लय्या لَیّا
(چوری) بھولا اور سیدھا آدمی جو اینچ پینج کی بات نہ سمجھتا ہو نیز بیل
کچھ بچا لایا ہوں
وارث علوی
تنقید
پھر وہی دل لایا ہوں
فلمی نغمے
لاوا
جاوید اختر
مجموعہ
عکس لالۂ طور
علامہ اقبال
شاعری
دیوان مہ لقابائی چندا
دیوان
جدید اردو گریمر
لالہ تیج رام
لالہ صحرا
رائیڈر ہیگرڈ
ناول
گولڈن تاریخ ہندوستان
لالہ جگن ناتھ کمال
ہندوستانی تاریخ
لتا سے حیاتک
تاریخ ہند
لالہ رام پرشاد
خمخانہ جاوید
مطبوعات منشی نول کشور
آریہ سماج کی تاریخ
لالہ لاجپت رائے
غلامی کی علامتیں اور غلامی کے نتائج
مضامین
لالہ طور
تذکرہ
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
اک نام تو باقی رہتا ہے، گر جان نہیںجب دیکھ لیا اس سودے میں نقصان نہیں
نگہ شرم کو بے تاب کیا کام کیارنگ لایا تری آنکھوں میں سمانا دل کا
اب ان حدود میں لایا ہے انتظار مجھےوہ آ بھی جائیں تو آئے نہ اعتبار مجھے
مری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہےحضور شمع نہ لایا کریں جلانے کو
لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہےاچھل رہا ہے زمانے میں نام آزادی
محاذ جنگ سے ہرکارہ تار لایا ہےکہ جس کا ذکر تمہیں زندگی سے پیارا تھا
پانی آنکھ میں بھر کر لایا جا سکتا ہےاب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہے
دل مضطر سے پوچھ اے رونق بزممیں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں
سر میں نہ درد ہو کہیں اے مہ لقا نہ روبس بس نہ رو حسین برائے خدا نہ رو
تکلف بر طرف تم کیسے معبود محبت ہوکہ اک دیوانہ تم سے ہوش میں لایا نہیں جاتا
میں زرد پتوں پہ شبنم سجا کے لایا ہوںکسی نے مجھ سے کہا تھا حساب دے جاؤ
دل مجھے اس گلی میں لے جا کراور بھی خاک میں ملا لایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books