تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "labbaik"
انتہائی متعلقہ نتائج "labbaik"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
labbaik
लब्बैक لَبَّیک
(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) تیری بارگاہ میں، ترے حضور حاضر ہوں، کھڑا ہوں، آپ نے پکارا تو میں آ گیا، پکارنے کا تعظیمی جواب آپ کی خدمت میں بار بار حاضر ہوں (مخدوم یا آقا کی خدمت میں) نہایت ادب سے اپنے کو پیش کرتا ہوں
عربی
lambaa.ii
लंबाई لَن٘بائی
درازی، طوالت
سنسکرت
مزید نتائج "labbaik"
نظم
حشر کی صبح درخشاں ہو مقام محمود
گونج اٹھے گا حرم نعرۂ لبیک، زمیں
تیرے قدموں میں اگل دے گی خزانے اپنے




