تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "larzan"
انتہائی متعلقہ نتائج "larzan"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
larza
लर्ज़ा لَرزہ
وہ کپکپی جو خوف یا بیماری کی حالت میں ہوتی ہے، تھرتھراہٹ، لرزش، رعشہ، (مجازاً) شدید خوف
فارسی
مزید نتائج "larzan"
نظم
التجا
جاری ہیں وطن کی راہوں میں ہر سمت لہو کے فوارے
دکھ درد کی چوٹیں کھا کھا کر لرزاں ہیں دلوں کے گہوارے
عامر عثمانی
نظم
رامائن کا ایک سین
انجام کیا ہو کوئی نہیں جانتا یہ بھید
سوچے بشر تو جسم ہو لرزاں مثال بید
چکبست برج نرائن
نظم
عالم کتنے
دھندلے دھندلے سے ستارے ہیں افق پر لرزاں
زندگانی کے حسیں خواب ہیں مبہم کتنے
جاں نثار اختر
شاعری کے تراجم
پھر ایک عمر کی چاہ کو وش کے گھونٹ کی طرح پی کر
اس کے لرزاں ہاتھ نے میرا ہاتھ تھام لیا


