aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ma.aash-e-jighar"
پوچھے ہے کیا معاش جگر تفتگان عشقجوں شمع آپ اپنی وہ خوراک ہو گئے
عشق میں قدر خستگی کی امیداے جگرؔ ہوش کی دوا کیجے
عشق میں قدر خستگی کی امیداے جگرؔ ہوش کی دوا کیجئے
غزل سے اے جگرؔ اندازہ کر میری طبیعت کاغزل میں کیفیت کچھ روح کی محسوس ہوتی ہے
دور حیات میں نہ رہا لطف اے جگرؔجس شے سے زندگی تھی وہی شے نہیں رہی
ماہ گرفتہ
شمع ظفر مہدی
مجموعہ
اک پل بھی رہ سکے نہ اکیلے ہم اے جگرؔنکلے جو بھیڑ سے تو خیالوں میں گھر گئے
ہے تمنا کسی سے ملنے کیموت تو اے جگرؔ بہانا ہے
مرگ جگرؔ پہ کیوں تری آنکھیں ہیں اشک ریزاک سانحہ سہی مگر اتنا اہم نہیں
لب تھرتھرا کے رہ گئے لیکن وہ اے جگرؔجاتے ہوئے نگاہ ملا کر چلے گئے
ہر چند کائنات دو عالم میں اے جگرؔانساں ہی ایک چیز ہے انساں مگر کہاں
چمک اٹھیں تو مہ و مہر کو بھی کر دیں ماندوہ ذرے گود میں اپنی لئے ہیں ویرانے
اشک پیہم جگرؔ نہیں تھمتےراہ پر چشم تر نہیں آتی
کہاں گئے وہ شب و روز اور وہ ماہ و سالکبھی جگرؔ بھی ہوئے تھے جواں نہیں معلوم
کیا بتاؤں مآل شوق جگرؔآہ قائم مرے حواس نہیں
پھر وہی بیتابیٔ دل ہے جگرؔپھر کسی کی یاد تڑپانے لگی
جگر بنتا نہیں کچھ کرتے دھرتےکہ بالکل جیسے ہم بے دست و پا ہیں
سوز غم سے جب بہت جلتا ہے دل اپنا جگرؔروح کی منزل میں کچھ کچھ روشنی آتی تو ہے
چمن ہو اور شب مہتاب و حلقۂ احبابمزہ جبھی ہے جگرؔ کچھ غزل سرائی کا
شکوۂ جور تو کرتے ہیں مگر سچ تو یہ ہےلطف ہم پر ہو جگرؔ ہم نے یہ چاہا بھی نہیں
سم قاتل جگرؔ نہیں ملتادل کا قصہ تمام کرنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books