تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maate"
انتہائی متعلقہ نتائج "maate"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "maate"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "maate"
نظم
قومی گیت
رگ رگ میں لہو کو گرماتے جاتے ہیں وطن کی جے گاتے
ہم عہد جوانی کے ماتے بوڑھوں کا زمانہ کیا جانیں
شمیم کرہانی
نظم
چاند آج کی رات نہیں نکلا
بحر اور پہاڑ پکاریں گے
لیکن اس نیند کے ماتے پر کچھ ایسا نیند کا جادو ہے
تصدق حسین خالد
غزل
آنکھیں جھپکی جاتی ہیں متوالی کی سی صورت ہے
جاگے کس کی صحبت میں جو نیند کے اتنے ماتے ہو
امداد امام اثر
غزل
دیکھ ادھر او نیند کے ماتے کس کی اچانک یاد آئی
بیچ سے ٹوٹی ہے انگڑائی ہاتھ اٹھتے ہی جھول پڑا
آرزو لکھنوی
غزل
آنکھیں ملتے صحن چمن میں جھوم کے اٹھے نیند کے ماتے
دیکھ صبا نے آ کے خبر کی چونک مسافر رات نہیں ہے
شاد عظیم آبادی
کلیات
شاعر ہو مت چپکے رہو اب چپ میں جانیں جاتی ہیں
بات کرو ابیات پڑھو کچھ بیتیں ہم کو بتاتے رہو
میر تقی میر
غزل
رات کے جاگے صبح کی ہلکی نرم ہوا میں سوئے ہیں
دیکھیں کب تک نیند کے ماتے اٹھنے میں تاخیر کریں
قمر جمیل
نظم
ملاقات
نیند کے ماتے اندھیاروں کی ظالم قاتل روشنیاں
دیئے کی لو میں جلنے والی جھلمل جھلمل روشنیاں
قمر جمیل
کلیات
بکھری رہیں ہیں منہ پر زلفیں آنکھ نہیں کھل سکتی ہے
کیونکے چھپے مے خواریٔ شب جب ایسے رات کے ماتے ہو








