aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manzil-e-tuul-e-amal"
منزل نقشبندیہ، لاہور
ناشر
مکتبہ عزم و عمل، کراچی
دعوت فکرو عمل، لاہور
مکتبئہ علم و عمل، دہلی
آلِ عمر
born.1995
شاعر
دائرهٔ طلوع اسلام
ادارۂ طلوع اسلام، کراچی
سید فضل امام رضوی
born.1940
مصنف
فضل امام
مکتبہ پیام امن، لکھنؤ
محكمه تعلقات عامه، پنجاب
مکتبۂ ایمن، کراچی
مجلس یادگاراجمل، لاہور
پیام امن، نیو جرسی
مکتبۂ ایمان جوہری، لکھنؤ
منزل طول امل درپیش اور مہلت ہے کمراہ کس سے پوچھئے حیرت میں نقش پا ہیں آپ
ادائے طول سخن کیا وہ اختیار کرےجو عرض حال بہ طرز نگاہ یار کرے
دیکھ کر طول شب ہجر دعا کرتا ہوںوصل کے روز سے بھی عمر مری کم ہو جائے
اے ہم سفر یہ عزم سفر تو بجا سہیدر پیش ہو نہ زحمت طول سفر کہیں
بڑھتا جاتا ہے طول گیسوئے یارگھٹتی جاتی ہے زندگی دل کی
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
میدان عمل
نسیم سیفی
پیام عمل
مظہر اعمال
نامعلوم مصنف
پیکر فکر و عمل : حکیم عبدالحمید
حکیم محمد خالد صدیقی
پیغام عمل
شاعری
پریم چند
نقوش عمل
شاہد محمودپوری
نقوش فکر و عمل
امین الدین شجاع الدین
مضامین
اسلام اور آزادیٔ فکر و عمل
سلطان احمد اصلاحی
شامت اعمال
طلسم عمل
سید مجتبیٰ حسن جونپوری
محمد عزیر
پاداش عمل
آہ طول امل ہے روز فزوںگرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
میرے طول شب جدائی کوتیری زلف دراز کیا جانے
گریز چاہئے طول امل سے سالک کوسنا ہے راہ یہ جاتی ہے راہزن کی طرف
دے طول امل نہ وقت پیریہوئی صبح فسانہ مختصر کر
تا عمر رہے ہم گو سرگرم عملحاصل نہ ہوا کچھ بھی بجز طول امل
کسی شکست خوردہ جواری کی طرح گردن جھکائے آہستہّ ہستہ سیڑھیاں طے کرتا ہوا وہ اپنے کمرے کی جانب جا رہا تھا۔ اس وقت وہ معمول سے زیادہ پریشان اور غمگین نظر آ رہا تھا۔ اس کے خشک اور منتشر بالوں نے اس کا حلیہ مزید بگاڑ رکھا تھا۔...
اس چیز کی طرح ہے نہ ہوں جس کے خواست گاروہ شخص جس میں قوت عزم و عمل نہیں
منزلؔ زار کو پوچھو کیا ہووہ تو باتوں میں بہل جاتا ہے
غم دوراں کی رہی یا غم جاناں کی رہیالغرض چھیڑ رہی منزل ناکام کے ساتھ
عبث ہے یہ مجروحؔ طول املبکھیڑے یہ سب چھوڑ جائیں گے ہم
اب مداوائے غم دل ترا ہونے سے رہاہر طرف منزلؔ بیمار ستم جاگے ہیں
طول امل پہ دل نہ لگانا کہ اہل بزمجائیں گے ناتمام یہ افسانہ چھوڑ کر
طول غم حیات سے گھبرا نہ اے جگرؔایسی بھی کوئی شام ہے جس کی سحر نہ ہو
طول شب فراق کا قصہ نہ پوچھئےمحشر تلک کہوں میں اگر مختصر کہوں
جہاں شاکی ہے تجھ سے اے مرے دوستنہیں ہے کوئی تو منزلؔ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books