تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mash.huur"
انتہائی متعلقہ نتائج "mash.huur"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "mash.huur"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mash.huur
मशहूर مَشْہُور
(اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں، نامور یا بدنام، معروف، عام، نامی
عربی
mas.huur
मसहूर مَسْحُور
جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس
عربی
مزید نتائج "mash.huur"
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
ہوں مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے
جو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر
علامہ اقبال
غزل
ہنگامۂ غم سے تنگ آ کر اظہار مسرت کر بیٹھے
مشہور تھی اپنی زندہ دلی دانستہ شرارت کر بیٹھے
شکیل بدایونی
شعر
محبت کو چھپائے لاکھ کوئی چھپ نہیں سکتی
یہ وہ افسانہ ہے جو بے کہے مشہور ہوتا ہے













